Kyun Hai Tu Lazmi Romantic Novel By Rimsha Hussain
Kyun Hai Tu Lazmi Romantic Novel By Rimsha Hussain Kyun Hai Tu Lazmi Romantic Novel By Rimsha Hussain Novel Name : Kyun Hai Tu Lazmi Writer Name: Rimsha Hussain Category : ROMANTIC NOVELS, تم یہاں کیا کررہے ہو۔محمل نے سخت لہجے میں پوچھا بریک ڈانس کررہا ہوں۔ماہ ویر پیروں کو حرکت دیتا گھوم کر بولا۔ فضول انسان۔محمل بڑبڑاتی پاس سے گُزرنے لگی تو ماہ ویر دیوار بن کر سامنے آگیا۔ مس لڑاکو پہلے بتانا پسند کرے گی اتنی رات اندھیری رات میں آپ یہاں کیا کررہی تھی اگر کوئی معصوم جن آپ کو دیکھ کر ڈر جاتا تو۔ماہ ویر شریر نظروں سے اُس کو دیکھ کر پوچھنے لگا۔ تم میرے ابے ہو جس کو میں بتاتی پھروں۔محمل نے ناگواری سے کہا کیا ہورہا ہے یہاں۔ماہ ویر کجھ کہنے والا تھا جب پیچھے سے بھاری بھرکم آواز سن کر وہ اُلٹے پیر اُس کی جانب دیکھا جہاں ایک پولیس والے کے ساتھ کانسٹبل کھڑا ان دونوں کو مشکوک نظروں سے دیکھ رہا تھا اپنے سامنے پولیس والوں کو دیکھ کر محمل کو اپنی جان جاتی محسوس ہوئی۔ باتیں ہورہی ہیں پلیز جوائن ا ٙ س۔ماہ ویر خوشدلی سے بولا تھانیدار سے تھانیداری نہیں چلے گی بتاؤ کیا رشتہ ہے دون...