Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 29
Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 29 Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 29 Novel Name : Ahl E Junoon Writer Name : Kitab Chehra Category : Kitab Nagri Special " کیوں رو رہی ہو ہاں۔۔کیا تمہیں میرا نزدیک آنا برا لگا ہے"اسے بازو سے پکڑ کر روکتے سخت لہجے میں استفسار کیا۔وہ فوراََ نفی میں سر ہلاگئی۔ " ایسا کچ۔۔کچھ نہیں۔۔میں۔۔میں بس۔۔ " " ٹھیک ہے۔۔مجھے ثبوت چاہیے۔۔"اذلان نے یکدم ہی اسے کمر سے پکڑتے قریب کیا تھا۔اغمازہ نے نم آنکھوں میں وحشت لیے اسے دیکھا۔اس وقت اس کی آنکھوں میں چیلینج تھا۔۔فتح کرنے کا جنون۔اسے ساتھ لیے بیڈ کی جانب بڑھنے لگا اغمازہ کو اپنے دل کی دھڑکن سست پڑھتی محسوس ہوئی۔۔ " ممیرا ٹیسٹ ہے کل میں اسکی۔۔ " " فائنل پیپر نہیں ہے۔۔"اسے بیڈ پر بٹھاتے ناگوار انداز میں بولا۔ " فائنل میں کاؤنٹ ہوں گے۔۔"اپنے خشک پڑھتے ہوٹنوں پر زبان پھیری مگر اذلان اسکی سننے کے موڈ میں نہیں تھا۔ " ان کتابوں کا ہی صرف تم پر حق نہیں ہے۔۔میں شوہر ہوں تمہارا۔۔ میرا بھی کچھ حق ہے تم پر یا نہیں۔۔"اپنی شرٹ غصیلے ان...
Komentar
Posting Komentar